نرگسی کوفتہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انڈے کو ابال کر قیمے میں لپیٹ کر پکایا ہوا اور بعد میں بیچ سے کاٹا ہوا کوفتہ جس کی وجہ سے وہ آنکھ کی شکل کا بن جاتا ہے اسی کیفیت سے اسے نرگسی کوفتہ کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - انڈے کو ابال کر قیمے میں لپیٹ کر پکایا ہوا اور بعد میں بیچ سے کاٹا ہوا کوفتہ جس کی وجہ سے وہ آنکھ کی شکل کا بن جاتا ہے اسی کیفیت سے اسے نرگسی کوفتہ کہتے ہیں۔